پنجاب میں مڈل لیول نان فارمل سکولز کے قیام کا فیصلہ – ہم نیوز

پنجاب میں مڈل لیول نان فارمل سکولز کے قیام کا فیصلہ – ہم نیوز


پنجاب میں پہلی بار محکمہ لٹریسی کی جانب سے مڈل لیول نان فارمل سکولز کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔

سیکرٹری لٹریسی کا کہنا ہے کہ لاہور میں 10 نان فارمل مڈل سکولز بنائے جائیں گے، اسکولز کے لیے جنرل مضامین کے اساتذہ کی بھرتی کا آغاز کردیا گیا ہے۔

محکمہ کی جانب آوٹ آف سکول بچوں کو آٹھویں جماعت تک تعلیم دی جائیگی۔ سیکنڈری کے بعد مڈل تک بچوں تین سال کی تعلیم ڈیڑھ سال میں مکمل کریں گے۔

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے پارٹنر اسکولوں کیلئے نئے ایس او پیز جاری کردئیے

سیکنڈری کے بعد عمر زائد ہونے کے باعث ریگولر اسکولز میں داخلہ نہ ملنے کی شکایت تھی۔دو سال میں ایک لاکھ 32 ہزار کے قریب بچوں کو نان فارمل اسکولوں کے بعد ریگولر اسکولوں میں داخل کرایا گیا۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top