پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں میں 31 اگست تک اضافہ کر دیا۔
ایکس سے جاری بیان میں وزیر تعلیم پنجاب راناسکندر حیات نے بتایا ہے کہ راولپنڈی سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیاں بڑھا دی گئیں ہیں، اب اسکولز یکم ستمبر سے کھلیں گے۔
پنجاب کے اسکولوں میں چھٹیوں میں 31 اگست تک توسیع کی تجویز زیر غور