پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن نے پارٹنر اسکولوں کیلئے نئے ایس او پیز جاری کردئیے

پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن نے پارٹنر اسکولوں کیلئے نئے ایس او پیز جاری کردئیے


پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے پارٹنر اسکولوں کیلئے نئے ایس او پیز جاری کردئیے ہیں۔

نئے ایس او پیز کے مطابق مڈل اور سیکنڈری اسکولوں میں طالبات کیلئے فی میل اور طلبہ کیلئے میل ٹیچر رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

اسلام آباد پولیس نے آن لائن ٹیکسی ویری فی کیشن ایپ متعارف کرادی

اسکولوں میں فوری طور پر سیکیورٹی گارڈ رکھے جائیں،طلبا کو محفوظ ماحول یقینی بنانے کیلئے اسکولوں میں سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔

اساتذہ اسٹاف اور طلبا کے درمیان غیر ضروری رابطہ کی حوصلہ شکنی کی جائے، پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن  نے اسکولوں میں انتظار گاہ کیلئے مناسب جگہ رکھنے کی ہدایت بھی کی ہے ۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top