نجی تعلیمی اداروں کا فیڈرل بورڈ سے الحاق کا فیصلہ

نجی تعلیمی اداروں کا فیڈرل بورڈ سے الحاق کا فیصلہ


خیبرپختونخوا کے نجی تعلیمی اداروں نے صوبائی حکومت کی تعلیم دشمن پالیسیوں پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سے الحاق کا فیصلہ کیا ہے۔

پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک کے صوبائی صدرمحمد سلیم خان نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ تین دہائیوں سے صوبے میں نجی تعلیمی اداروں کو درپیش چیلنجزکا سامنا ہے۔

لاہور بورڈ، میٹرک امتحانات کے پریکٹیکل کا آج سےآغاز

پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک کے صوبائی صدرنے کہا کہ حکومتیعدم تعاون نے نجی شعبے کو مجبورکردیا کہ وہ متبادل راستے اختیار کریں۔

متعدد نجی ادارے پہلے ہی دیگر صوبوں میں اپنے کیمپس قائم کر چکے ہیں جبکہ ضلعی سطح پرسکولوں کی فہرستیں مرتب کرنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top