موسم سرما کیلئے سکولوں کے نئے اوقات کار جاری

موسم سرما کیلئے سکولوں کے نئے اوقات کار جاری


محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے موسم سرما کیلئےنئے اوقات کار کا مراسلہ جاری کر دیا ہے۔

مراسلے کے مطابق سوموار سے جمعرات تک پونے9 سے پونے3 بجےتک سکولز کھلے رہیں گے،جمعہ کو سکولز میں پونے ایک بجے چھٹی ہو گی۔

سوموار سے جمعرات تک اساتذہ ساڑھے8 سے3بجے تک  سکولز میں رہیں گے،جمعہ کو اساتذہ ساڑھے8 سے ایک بجے تک اسکول میں رہیں گے۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top