لاہور میں تعلیمی ادارے کل سے کھلیں گے یا نہیں؟ نوٹیفکیشن جاری

لاہور میں تعلیمی ادارے کل سے کھلیں گے یا نہیں؟ نوٹیفکیشن جاری


لاہور میں 45 اسکولز کے علاوہ تمام اسکول یکم ستمبر سے دوبارہ تعلیمی سرگرمیاں شروع کریں گے

ڈی سی لاہور سید موسی رضا کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

سیلابی صورتحال کے پیش نظر 45 اسکولز ریلیف کیمپس میں تبدیل کئے گئے ہیں، ڈی سی لاہور

سنٹرل ماڈل سکول ریٹی گن روڈ بند رہے گا،ڈی سی لاہور

مراکہ،مانگا،چوہنگ، شاداب کالونی، سگیاں کے سرکاری اسکولز بند رہیں گے، نوٹیفکیشن

تار گڑھ شاہدرہ، بند روڈ شفیق آباد،پری محل شاہدرہ کے سرکاری اسکول بند رہیں گے، نوٹیفکیشن

ٹھوکر نیاز بیگ ،شاہ پور کانجراں ،بند روڈ اور گاو شالا کے سرکاری اسکولز بند رہیں گے، نوٹیفکیش

رنگیل پور، خورد پور، چھگیاں بھمہ، موہلنوال، ملتان روڈ، مانوال کے سرکاری اسکولز بند رہیں گے نوٹیفکیشن

قلعہ تراڑ، مصطفی آباد، ملک پارک، عزیز کالونی، مانگا ہیٹھاڑ کے سرکاری سکولز بند رہیں گے، نوٹیفکیشن



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top