غیرملکی میڈیکل گریجوایٹس کیلئے نیشنل رجسٹریشن ایگزام لازمی قرار

غیرملکی میڈیکل گریجوایٹس کیلئے نیشنل رجسٹریشن ایگزام لازمی قرار


غیرملکی میڈیکل گریجوایٹس کیلئے نیشنل رجسٹریشن ایگزام لازمی قرار،پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے واضح کردیا۔

ترجمان پی ایم ڈی سی کا کہنا ہے کہ مریضوں کی حفاظت اولین ترجیح ہے،غیرملکی میڈیکل گریجوایٹس کیلئے این آر ای لازم ہے۔

پرویژنل رجسٹریشن صرف تسلیم شدہ غیرملکی اداروں کے گریجوایٹس کو مل سکتی ہے،غیرتسلیم شدہ اداروں کے گریجوایٹس پہلے این آر ای پاس کریں گے۔

قوانین میں کہیں بھی ہاتھ ملانے کی شرط درج نہیں،بھارتی کرکٹ بورڈ

ای سی ایف ایم جی فہرست والے اداروں کے گریجوایٹس ہی این آر ای کے اہل ہیں،رجسٹریشن کے4 سے7 ہزارکیسز زیر التوا ہونے کا دعویٰ غلط ہے۔حقیقت میں صرف 700 کیسززیر التوا تھے، کئی امیدوار فیس ایڈجسٹ کرا چکے ہیں۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top