سندھ حکومت کا طالبات کیلئے وظیفے کا اعلان

سندھ حکومت کا طالبات کیلئے وظیفے کا اعلان


سندھ حکومت نے صوبے بھر کے سکولوں کی  طالبات کیلئے وظیفے کا اعلان کیا ہے ۔

محکمہ تعلیم کے مطابق ایس ای ایم آئی ایس کوڈ والے اسکولوں میں زیر تعلیم طالبات ہی وظیفہ حاصل کر سکیں گی ،جماعت ششم، نہم اور دہم کی طالبات تعلیمی سال 2024-25 کے وظیفے کی اہل ہونگی۔

وزیراعلیٰ پنجاب چکن کے نرخ بڑھنے پر سخت برہم،پرائس کنٹرول کیلئے اقدامات کی ہدایت

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ وظیفہ حاصل کرنے کے لیے اگست ،ستمبر،اکتوبر ،نومبر اور دسمبر میں طالبات کی حاضری 60 فیصد یا زائد ہونا لازمی ہے۔

والدین اور طالبات نے حکومت سندھ کے اس اعلان کو سراہا ہے ۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top