خیبر پختونخوا کے تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کردیا

خیبر پختونخوا کے تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کردیا


خیبر پختونخوا کے بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون، ٹو کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے نتائج کا اعلان 30 اگست بروز ہفتہ صبح 11 بجے کیا گیا، اس اعلان میں پشاور، ایبٹ آباد، مردان، سوات، ملاکنڈ، کوہاٹ، بنوں اور ڈیرہ اسماعیل خان کے بورڈز شامل ہیں۔

اسکولوں کی چھٹیوں میں ایک ہفتے کی توسیع کا امکان، عارضی اساتذہ کیلئے بھی خوشخبری

طلباء اپنے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون، ٹو کے نتائج بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ پر رول نمبر درج کر کے دیکھ سکتے ہیں۔

مزید برآں طلباء اپنا رول نمبر 9818 پر ایس ایم ایس بھیج کر بھی نتائج فوری طور پر موبائل فون پر حاصل کرسکتے ہیں۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top