خیبرپختونخوا بھر میں 16ہزار 247اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا بھر میں 16ہزار 247اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ


خیبر پختونخوا حکومت نے اساتذہ کی کمی پوری کرنے کیلئے محکمہ تعلیم میں بھرتیوں کا فیصلہ کیا ہے۔

صوبے بھر میں 16ہزار 247اساتذہ بھرتی کیےجائیں گے،محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کا کہنا ہے کہ بھرتیاں معیاری تعلیم کے فروغ کیلئے کی جا رہی ہیں،بھرتیوں کا مقصد نوجوانوں کیلئے روزگار کے مواقع فراہم کرنا بھی ہے۔

سپریم کورٹ نے 14سال قید کی سزا کالعدم قرار دیدی

دوسری جانب گورنر خیبرپختونخوا نے ملازمین برطرفی بل2025 مسترد کر دیا، گورنر فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت کا بل بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔

الیکشن کمیشن کی اجازت سے بھرتی ملازمین کو بل سے نکالا جائے،ملازمین کو اپیل کے حق سے محروم کرنا آئین کے آرٹیکل اے 10 کی خلاف ورزی ہے ۔

پاکستان کو شکست،نیوزی لینڈ نے تین ملکی سیریز جیت لی

ماضی میں کی گئی قانونی بھرتیوں کو کالعدم قرار دینا غیر آئینی ہے،صوبائی حکومت بل پر نظرثانی کرے ورنہ عدالتی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top