تعلیمی اداروں میں مسلسل تیسرے دن چھٹی کا اعلان

تعلیمی اداروں میں مسلسل تیسرے دن چھٹی کا اعلان


پی ٹی آئی کے ڈی چوک احتجاج کے باعث جڑواں شہروں میں بدھ کو بھی چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔

ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ راولپنڈی اور اسلام آباد میں بدھ 27 نومبر کو بھی تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے، واضح رہے احتجاج کی وجہ سے کل اور آج بھی تعلیمی ادارے بند تھے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 4100 روپے کی کمی

دوسری جانب پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ایسوسی ایٹ ڈگری کے 3 روز کے ضمنی امتحانات ملتوی کردئیے گئے ہیں۔

ترجمان کے مطابق ایسوی ایٹ ڈگری کے 27، 28، 29 نومبر کو منعقد ہونے والے ضمنی امتحانات ملتوی کئے گئے ہیں،ملتوی امتحانات کا شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا۔

لوگوں کو پیسے دیکر لایاگیا،اپنے بچوں کو احتجاج میں کیوں نہیں لارہے؟عطا تارڑ

ایسوسی ایٹ ڈگری کے 2دسمبر سے ضمنی امتحانات طے شدہ شیڈول کے مطابق ہوں گے۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top