پنجاب کے مزید 10 اضلاع میں اسکول میل پروگرام شروع کرنے کی منظوری

پنجاب کے مزید 10 اضلاع میں اسکول میل پروگرام شروع کرنے کی منظوری


پنجاب کے مزید 10 اضلاع میں اسکول میل پروگرام (school meal programme) شروع کرنے کی منظوری دے دی گئی۔

بھکر، میانوالی، لیہ، ڈی جی خاں، راجن پور، مظفرگڑھ میں اسکول میل پروگرام شروع کیا جائے گا،اسکول میل پروگرام میں چنیوٹ، رحیم یار خان، لودھراں اور وہاڑی بھی شامل ہیں۔

پاکستان میں موبائل ڈیٹا کا استعمال بڑھ گیا

وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کا کہنا ہے کہ پہلی تا 5 ویں جماعت کے بچوں کو مفت میل دیا جائے گا۔

وزیر اعلیٰ  مریم نواز نے سرائےعالمگیر اور پھولنگر میں دانش اسکول بنانے کی منظوری بھی دیدی۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top