ایچی سن کالج کے پرنسپل نے استعفیٰ دے دیا

ایچی سن کالج کے پرنسپل نے استعفیٰ دے دیا


پیکٹا بورڈ آف گورنرز اجلاس میں بے قاعدگیوں کے معاملے پرایچی سن کالج کے پرنسپل ڈاکٹر تراب حسین نے استعفیٰ دے دیا۔

محکمہ اسکول ایجوکیشن کا کہنا ہے کہ پرنسپل ایچی سن کالج نے بورڈ ممبر شپ سے ذاتی مصروفیات کی بنا پر استعفی دیا، بھاری معاوضوں کی وجہ سے بورڈ اجلاس کم کئے گئے ہیں۔

مائیکل تھامسن کا استعفیٰ منظور ، آمنہ عمران ایچی سن کالج کی قائم مقام پرنسپل تعینات

ذرائع کا کہنا ہے کہ بورڈ ممبران ایجنڈے بارے آگاہ نہ کرنے اور بے قاعدگیوں پر نالاں ہیں،بروقت ورکنگ پیپرز نہ ملنے سے ممبران اجلاس میں اپنا کردارادا نہیں کر پاتے۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top