اسکولوں کی چھٹیوں میں اضافے کا فی الحال فیصلہ نہیں ہوا، عظمیٰ بخاری – ہم نیوز

 اسکولوں کی چھٹیوں میں اضافے کا فی الحال فیصلہ نہیں ہوا، عظمیٰ بخاری – ہم نیوز


وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے صوبہ بھر کے اسکولوں میں چھٹیوں سے متعلق خبروں کی تردید کر دی۔

اپنے بیان میں انہوں نے واضح کیا ہے کہ اسکولوں کی چھٹیوں میں اضافے کا فی الحال فیصلہ نہیں ہوا اس حوالے زیر گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اسکولز کی چھٹیوں میں اضافے کا فیصلہ صورتحال کے مطابق کیا جائے گا۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top