پاک سعودی دفاعی معاہدے کے اثرات سے سرمایہ کار سرگرم اور مارکیٹ کی حد 157 ہزار پر بحال

پاک سعودی دفاعی معاہدے کے اثرات سے سرمایہ کار سرگرم اور مارکیٹ کی حد 157 ہزار پر بحال


پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدےکی خبر پر سرمایہ کار متحرک ہوگئے اورپاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 842 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیااورایک لاکھ 57 ہزار کی حد بحال ہوگئی۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر842 پوائنٹس کے اضافے کے بعدہنڈریڈ انڈیکس 157020 کی سطح پر پہنچ گیاہے۔

گزشتہ روز ہنڈریڈ انڈیکس 156177 کی سطح پر بند ہوا تھا۔




Courtesy By Such News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top