سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ


 ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونے کی قیمت 800 روپے اضافے سے  3 لاکھ 50 ہزار 200 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 686 روپے اضافے سے 3 لاکھ 240 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 8 ڈالر اضافے سے 3282 ڈالر فی اونس ہے۔




Courtesy By Such News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top