روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری

روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری


کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہو گیا۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں 2 پیسے کمی ہوئی۔انٹربینک میں ڈالر 281.27 روپے سے کم ہوکر 281.25 روپے پر بند ہوا۔

 دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 282.30 روپے پر برقرار رہا   جبکہ یورو79 پیسے سستاہوکر 332.86 روپے ، برطانوی پاؤنڈ 73 پیسے کمی سے 282.73 روپے کا ہوگیا۔

 اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 77.50 روپے پر برقرار      رہا جبکہ سعودی ریال 1 پیسے بڑھ کر 75.65 روپے کا ہوگیا۔




Courtesy By Such News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top