چکن کی قیمت میں کمی، خریداروں کے چہرے خوشی سے کھل اُٹھے

چکن کی قیمت میں کمی، خریداروں کے چہرے خوشی سے کھل اُٹھے


برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتیں مرحلہ وار مزید کم ہونے لگی، 15روپے کمی سے برائلر گوشت 533 روپے فی کلوہوگیا۔

زندہ برائلر ہول سیل 354 ،اور پرچون368 روپے کلومیں فروخت جاری ہے، انڈے فارمی 305 روپے فی درجن میں فروخت ہورہے ہیں۔




Courtesy By Such News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top