پاکستان ترکی تجارتی تعاون میں اہم پیش رفت،  معاشی بحالی کے لیے اقدامات میں تیزی

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستان ترکی تجارتی تعاون میں نئی پیش رفت سامنے آ گئی۔ ایس آئی ایف سی کی بھرپور معاونت سے حکومت کے معاشی بحالی کے لیے اقدامات میں تیزی دیکھی گئی، ترکی کے ساتھ سالانہ پانچ ارب ڈالر کےدو طرفہ تجارتی ہدف کے حصول کے لیے واضح اہداف مقرر کر دئیے گئے۔

دو ہزار تئیس سے اشیاء کی تجار ت تک معاہدے کے تحت پاکستان کو ترکی کی مارکیٹ میں ترجیحی رسائی حاصل ہے۔

اس معاہدے کی بدولت پاکستان کو دو سو اکسٹھ ٹیرف لائنز جبکہ ترکی کو ایک سو تیس اشیاء پر رعایت حاصل ہے۔

پاکستان کو ترکی کی منڈی میں ترجیحی رسائی حاصل ہونے سے برآمدات میں نمایاں اضافہ متوقع ہے۔

ترکی سے اقتصادی تعلقات مزید مضبوط بنانے کے لیے ہوائی اڈوں، صحت اور ڈیجیٹل نظام میں معاہدوں پر بھی غور جاری ہے۔

شپ بریکنگ صنعت میں ترک کمپنیوں سے اشتراک بڑھانے اور سمندر و زمین میں وسائل کی تلاش کی ہدایات جاری ہے۔

Courtesy By Such News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top