پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا


پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں اگست کے دوران نئی بلندیوں کا سفر جاری ہے، کاروباری ہفتے کے تیسرے دن بھی مارکیٹ میں بھرپور تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا۔

بازار حصص کے 100 انڈیکس میں 575 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 50 ہزار 346 پوائنٹس کی بلندی پر پہنچ گیا۔

آج اب تک کے کاروبار کے دوران بینچ مارک 100 انڈیکس ایک لاکھ 50 ہزار 388 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بھی پہنچا۔

فصلیں زیر آب واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس ایک لاکھ 49 ہزار 770 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔




Courtesy By Such News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top