سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ تیزی کا رجحان، ڈالر مزید سستا

سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ تیزی کا رجحان، ڈالر مزید سستا


کاروباری ہفتے کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کے بعد مارکیٹ میں بحالی دیکھی جا رہی ہے۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان دیکھا جارہا ہے۔

جہاں منفی رجحان کے بعد مثبت تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔

جس کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج ایک بار پھر 157000 پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرگئی ہے۔

ہنڈریڈ انڈیکس 555 پوائنٹس بڑھ کر 157120 پوائنٹس پر جا پہنچا۔

اسٹاک مارکیٹ میں دوران ٹریڈنگ 484 پوائنٹس کی گراوٹ بھی دیکھی گئی

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ 156563 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر بند ہوئی تھی۔




Courtesy By Such News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top