عالمی اورمقامی مارکیٹ میں سونا سستاہوگیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 10 ڈالر سستاہوکر 3740 ڈالر فی اونس پر آگیا، جبکہ مقامی مارکیٹ میں ایک تولہ سونا 1000 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 95 ہزار 800 روپے کا ہوگیا۔
دس گرام سونا 858 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 39 ہزار 334 روپے کا ہوگیا ہے ۔
دوسری طرف ایک تولہ چاندی 64 روپے اضافے کے بعد 4599 روپے پر پہنچ گئی ہے۔