سونے کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی، نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

سونے کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی، نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے


عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بڑھ کر تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگئی۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 51ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 770ڈالر کی بلند سطح پر آگئی۔

عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 5100روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 98 ہزار 800 روپے کی بلند ترین سطح پر آگئی۔

اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت 4372روپے بڑھکر 3لاکھ 41ہزار 901روپے بلند ترین کی سطح پر پہنچ گئی۔

 




Courtesy By Such News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top