دودھ اور دہی کی قیمتوں میں ہو شربا اضافہ

دودھ اور دہی کی قیمتوں میں ہو شربا اضافہ


لاہور میں دودھ اور دہی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ شہر میں دونوں اشیاء 10 روپے فی کلو مہنگی ہو گئی ہیں۔

قیمتوں میں اضافے کے بعد فی لیٹر دودھ 210 روپے جبکہ دہی 250 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔

دکانداروں کے مطابق حالیہ سیلاب سے مویشیوں کو نقصان پہنچا ہے، جس کے باعث دودھ کی پیداوار متاثر ہوئی اور قیمتیں بڑھ گئی ہیں۔




Courtesy By Such News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top