ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ

ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ


اوگرا(ogra) نے اکتوبر کیلئے ایل این جی کی قیمتوں میں مزید 2 فیصد اضافہ کر دیا جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ سوئی سدرن اور سوئی ناردرن کےسسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 0.22 ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یو کا اضافہ کیا گیا ہے سوئی ناردرن کےلیے ایل این جی کی نئی قیمت 12.23 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو ہوگئی۔اسی طرح سوئی سدرن کے لیے ایل این جی کی نئی قیمت 11.23 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یومقرر کی گئی ہے-

یاد رہے اوگرا نے ستمبر کے لیے بھی ایل این جی کی قیمتوں میں2.63 فیصد تک اضافہ کیا تھا۔




Courtesy By Such News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top