اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مالی سال 2024-25 کے لیے سالانہ رپورٹ جاری کر دی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مالی سال 2024-25 کے لیے سالانہ رپورٹ جاری کر دی


اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنے سالانہ مالی گوشوارے جاری کر دیے ہیں، جن کے مطابق مالی سال 2024-25 میں بینک نے 2,500 ارب روپے کا خالص منافع کمایا۔

رپورٹ میں بینک کی آمدنی، اخراجات اور سرمایہ کاریوں کی تفصیلات بھی شامل ہیں۔

اور یہ منافع ملکی معیشت میں استحکام اور مالیاتی پالیسیوں کے مثبت اثرات کی عکاسی کرتا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے جاری سالانہ گوشواروں کے مطابق اکاؤنٹنگ فریم ورک کےبعد 2 ہزار 448 ارب روپےکافاضل منافع حکومت کوجمع کرادیا ہے ۔

اسٹیٹ بینک نے سالانہ مالی گوشواروں کیساتھ آڈیٹرزکی رپورٹ بھی حکومت کوپیش کردی ۔

اسٹیٹ بینک ایکٹ کےتحت مالی گوشوارے اورآڈیٹرزکی رپورٹ پارلیمنٹ کوبھی دی گئی ہے۔




Courtesy By Such News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top