ملک بھر میں 10 اور 20 کلو کے آٹے کی پیکنگ بند کر دی گئی

ملک بھر میں 10 اور 20 کلو کے آٹے کی پیکنگ بند کر دی گئی


عبدالحکیم میں آٹے کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ، 10 اور 20 کلو آٹے کے تھیلے مارکیٹ سے غائب ہوگئے۔

آٹا 60 روپے سے بڑھ کر 110 روپے فی کلو تک پہنچ گیا، جس سے سیلاب متاثرین اور غریب طبقہ شدید پریشانی کا شکار ہیں۔

قیمتوں میں اضافے سے عام شہریوں کی روزمرہ ضروریات بری طرح متاثر ہو رہی ہیں۔

علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ کسانوں سے سستی گندم خریدی جا رہی ہے، مگر عوام کو آٹا کئی گنا مہنگے داموں فروخت کیا جا رہا ہے۔




Courtesy By Such News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top