سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ


سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے، سونے کی بڑھتی ہوئی قیمت سے سونا عام آدمی کی پہنچ سے دور ہو گیا ہے۔

گزشتہ روز سونے کے نرخوں ( Gold price ) میں استحکام رہا تھا، آج سونے کے فی تولہ نرخ میں 2100 روپے کا اضافہ ہو ا ہے۔

اس اضافے کے بعدفی تولہ سونا 4 لاکھ 7 ہزار 778 روپے کی سطح پر آ گیا ہے، دس گرام سونا بھی مزید مہنگا ہوا ہے۔

دس گرام سونے کے نرخ میں 1801 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد قیمت 3لاکھ 51ہزار 404روپے کی سطح پرپہنچ گئی۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں 21 ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی اونس قیمت 3ہزار 886ڈالر ہو گئی ہے۔




Courtesy By Such News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top