اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، ہنڈریڈ انڈیکس 538 پوائنٹس بڑھ گیا

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، ہنڈریڈ انڈیکس 538 پوائنٹس بڑھ گیا


پاکستان سٹاک ایکسچینج کے کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھی گئی اور ہنڈریڈ انڈیکس میں 538 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

اس اضافے کے بعد ہنڈریڈ انڈیکس 164,983 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے، جس سے سرمایہ کاروں میں اعتماد بڑھنے کے آثار نظر آ رہے ہیں۔




Courtesy By Such News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top