مزدوروں کی اجرت کے نئے ریٹس مقرر

مزدوروں کی اجرت کے نئے ریٹس مقرر


لاہور میں مزدوروں کی اجرت(salary) کے نئے ریٹس مقررکردئیے گئے ہیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق غیر ہنر مند مزدور کی یومیہ اجرت 1538 روپے مقرر کی گئی ہے ،غیر ہنر مند مزدور کی ماہانہ تنخواہ 40 ہزار روپے ہوگی۔

بغیر آنسو بہائے پیاز کاٹنے کا آسان طریقہ

اسی طرح نیم ہنر مند مزدور کی یومیہ اجرت 1558 روپے مقررکی گئی ہے،نیم ہنر مند مزدور کی ماہانہ تنخواہ 43 ہزار 108 روپے  ہوگی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ہنر مند مزدور کی یومیہ اجرت 1975 روپے مقررکردی گئی ،ہنر مند مزدور کی ماہانہ تنخواہ 45 ہزار 945 روپے ہوگی۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top