غزہ میں امن قائم کرنے کے لیے ثالث ممالک کا جنگ بندی معاہدے پر دستخط

غزہ میں امن قائم کرنے کے لیے ثالث ممالک کا جنگ بندی معاہدے پر دستخط


غزہ جنگ بندی معاہدے پر ثالث ممالک مصر، ترکیے قطر اور امریکا نے دستخط کردیے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ غزہ امن معاہدے سے مشرق وسطیٰ میں امن قائم ہوگا۔ ٹرمپ نے کہا کہ آج تاریخی دن ہے،غزہ امن معاہدہ بڑی کامیابی ہے، دوست ممالک کے تعاون سے غزہ امن معاہدہ ممکن ہوا۔

امریکی صدر کا کہنا تھا کہ غزہ امن معاہدے میں مصر کا کردار اہم ہے۔




Courtesy By Such News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top