شوہر سے ڈانٹ کب پڑتی تھی؟زارا نور عباس نے بتا دیا

شوہر سے ڈانٹ کب پڑتی تھی؟زارا نور عباس نے بتا دیا


معروف اداکارہ زارا نور عباس (Zara Noor Abbas)نے انکشاف کیا ہے کہ شوٹنگ پر تاخیر سے پہنچنے پر شوہر کی ڈانٹ پڑتی تھی،

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں نے فلموں اور ڈراموں میں مختلف کردار ادا کیے، مجھے ایسے کردار زیادہ پسند ہیں، جن میں کام کرنے کا مارجن زیادہ ہوتا ہے۔

چین کا پاک افغان کشیدگی پر اظہار تشویش،چینی شہریوں کا تحفظ یقینی بنانے کا مطالبہ

میں نے فلم پرے ہٹ لو اور چھلاوہ میں کام کیا تھا، اب اگر کوئی اچھی فلم بنے گی اور اس میں کوئی ایسا کردار آفر ہوا، جو میں کرنا چاہتی ہوں، تو ضرور فلم میں کام کرونگی۔

انہوں نے مزید کہا میں نے اپنےشوہر اسد صدیقی کی پروڈکشن میں کام کرنے کا کوئی فائدہ نہیں اٹھایا، سب کے ساتھ ایک جیسا برتاؤ کیا جاتا تھا۔ شوٹنگ پر تاخیر سے پہنچنے پر شوہر کی ڈانٹ پڑتی تھی۔

سابق ٹیسٹ کرکٹر وزیر محمد انتقال کر گئے

یاد رہے کہ زارا نور عباس پاکستان کی معروف اداکارہ بشری انصاری کی بھانجی ہیں۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top