مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں تجارتی خسارے میں 32.92 فیصد اضافہ ریکارڈ

مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں تجارتی خسارے میں 32.92 فیصد اضافہ ریکارڈ


مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں تجارتی خسارہ میں 32.92 اضافہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں تجارتی خسارے میں 32.92 فیصد کا اضافہ،جولائی تا ستمبر 2025 میں تجارتی خسارہ 9 ارب 36 کروڑ80لاکھ ڈالرز پر پہنچ گیا۔

وفاقی ادارہ شماریات نے تجارتی اعدادوشمارجاری کردیئے ستمبرمیں سالانہ بنیادوں پر تجارتی خسارے میں 45.83 فیصد کا اضافہ ہوا،ستمبر میں ماہانہ بنیادوں پر تجارتی خسارہ 16.33 فیصد بڑھ گیا،گزشتہ ماہ تجارتی خسارے کا حجم 3 ارب 34 کروڑ10لاکھ ڈالرز رہا،جولائی تا ستمبر 2025میں درآمدات 13.49 فیصد بڑھ گئیں-

جولائی تاستمبرمیں درآمدات کا حجم 16 ارب97کروڑ10 لاکھ ڈالرزرہا،ستمبر 2025میں درآمدات 5 ارب84 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز رہیں، جولائی تاستمبر 2025 میں ملکی برآمدات 3.83 فیصدکم ہوئیں۔




Courtesy By Such News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top