ایشیا کپ کے فائنل میچ میں اوپننگ بلے باز صاحبزادہ فرحان نے بھارت کے خلاف ہاف سنچری مکمل کرلی۔
صاحبزادہ فرحان نے 33 گیندوں پر 57 کی شاندار کاکردگی کا مظاہرہ کی،صاحبزادہ فرحان نے 6 چھکوں اور 5 چوکوں کی مدد سے 50 رنز بنائے۔
دوسری جانب فخر زمان 19 گیندوں پر 22 رنز بناکر کریز پر موجود ہے۔