سپریم کورٹ،ریٹائرڈ ججز کی بیواؤں کو سیکیورٹی دینے کا نوٹیفکیشن واپس

سپریم کورٹ،ریٹائرڈ ججز کی بیواؤں کو سیکیورٹی دینے کا نوٹیفکیشن واپس


سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ ججز کی بیواؤں کو سیکیورٹی دینے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا ہے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو جوڈیشل ورک سے روک دیا گیا

ریٹائرڈ ججز کی بیواؤں کو سیکیورٹی دینےکے معاملے پر دوسرا وضاحتی اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق ریٹائرڈ ججز کی بیوائیں صدارتی آرڈر کے تحت سیکیورٹی پروٹوکولز میں نہیں آتیں۔

ریٹائرڈ ججز کی بیواؤں کی حد تک نوٹیفکیشن واپس لیا جاتا ہے،ریٹائرڈ ججز کو تاحیات سیکیورٹی دی جائے گی۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top