اداکارہ نمرہ خان کے اغوا معاملے کا ڈراپ سین

اداکارہ نمرہ خان کے اغوا معاملے کا ڈراپ سین


کراچی میں اداکارہ نمرہ خان کے مبینہ اغوا کی کوشش کا ڈراپ سین ہوگیا ہے۔

ایس ڈی پی او درخشاں کے مطابق واردات اغواء کی کوشش نہیں بلکہ ہراسانی کا واقعہ تھا۔ تفتیش میں معلوم ہوا ہے ملزم ایک ہی تھا۔

کمر کی تکلیف، بنگلہ دیشی اوپنرمحمود الحسن پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر

حالیہ دنوں میں خواتین کو ہراساں کرنے کے2 واقعات ہوئے ہیں اور دونوں واقعات کے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا تھا۔

دوسری جانب اداکارہ نمرہ خان نے کہا میں پولیس کی کارکردگی سے مطمئن ہوں۔واضح رہے نمرہ خان کیساتھ واقعہ کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 میں پیش آیا تھا۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top