مزید طوفانی اور موسلا دھار بارشیں،عوام کو پیشگی خبردار کردیا گیا

مزید طوفانی اور موسلا دھار بارشیں،عوام کو پیشگی خبردار کردیا گیا


ملک میں اگلے 24سے48گھنٹوں کے دوران مزید طوفانی اور موسلادھار بارشیں متوقع ہیں۔

این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ ملک بھر کےتمام بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کا بھی خدشہ ہے،اربن فلڈنگ سے انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔

گجرات اور کوئٹہ میں بھی دستاویزات کی اپاسٹل تصدیقی سروسز کی فراہمی شروع

شدید بارشوں سے نالوں کے قریب بستیاں سیلابی ریلوں سے متاثر ہوسکتی ہیں،عوام موسم کی تازہ ترین صورتحال سے باخبر رہیں۔

این ڈی ایم اے نے پاک این ڈی ایم اے ڈیزاسٹرالرٹ ایپلی کیشن لانچ کی ہے،ڈیزاسٹر الرٹ ایپلی کیشن سے عوام کو بروقت الرٹس اور گائیڈ لائنز فراہم کی جا سکیں گی۔

پاکستان مخالف جذبات والے صحافیوں سے پی ٹی آئی کے روابط ملک دشمنی کی بدترین مثال ہیں،عطاتارڑ

این ڈی ایم اے نے متعلقہ محکموں کو چوکس رہنے اورعوام کیلئے حفاظتی اقدامات کی ہدایت کی ہے۔





Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top