گجرات اور کوئٹہ میں بھی دستاویزات کی اپاسٹل تصدیقی سروسز کی فراہمی شروع کردی گئی ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ گجرات اور کوئٹہ میں اپاسٹل تصدیق کے لئے کوریئر کمپنیز بھی مقررکردی گئی ہیں۔
جنرل (ر)قمر باجوہ پاکستان واپس پہنچ گئے
کوریئر کمپنیاں پاور آف اٹارنی کی اپاسٹل تصدیق وصولی کی مجاز نہیں ہوں گی ،دیگر تمام دستاویزات کی تصدیق کوریئر کمپنی کےذریعے ہی ممکن ہوگی۔
گجرات میں 4 اورکوئٹہ کے لئے 5 کوریئر کمپنیاں مقرر کی گئی ہیں۔