ایف بی آر نے رجسٹرڈ کاروباروں کے لیے ڈیجیٹل انوائسنگ سسٹم شروع کر دیا

ایف بی آر نے رجسٹرڈ کاروباروں کے لیے ڈیجیٹل انوائسنگ سسٹم شروع کر دیا


ایف بی آر نے سیلز ٹیکس رجسٹرڈ کاروباروں کے لیے ڈیجیٹل انوائسنگ سسٹم متعارف کروا دیا ہے۔

نئے سسٹم کے تحت تمام رجسٹرڈ کاروبار اب اپنی انوائسز کو آن لائن جاری اور ریکارڈ کر سکیں گے۔

جس کا مقصد ٹیکس کے نظام کو شفاف اور مؤثر بنانا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ یہ اقدام کاروباری عمل کو آسان بنانے کے ساتھ ساتھ ٹیکس ریونیو میں بھی اضافہ کرے گا۔

اور ملازمین و صارفین کے لیے معلومات تک رسائی کو بہتر بنائے گا۔

ایف بی آر کے مطابق ڈیجیٹل انوائسنگ سسٹم کے تحت سیلز ٹیکس انوائسز کی آن لائن تصدیق ممکن ہوگی۔

ٹیکس چوری کی روک تھام میں مدد ملے گی اور ریونیومیں اضافہ ہوگا۔

ایف بی آر حکام کے مطابق نیا یہ ٹیکس دہندگان کوشفاف اور جدید سہولتیں فراہم کرنے کی کوشش ہے۔

جس سے کاروباروں کی دستاویزی معیشت کی طرف منتقلی تیز ہوگی۔




Courtesy By Such News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top