وزیر داخلہ کا موبائل سمز ڈیٹا لیک ہونیکا نوٹس ، خصوصی انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل

وزیر داخلہ کا موبائل سمز ڈیٹا لیک ہونیکا نوٹس ، خصوصی انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل


وزیر داخلہ محسن نقوی نے موبائل سمز کا ڈیٹا لیک ہونے کے معاملے کا سخت نوٹس لے لیا۔

ترجمان وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے کہ وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر خصوصی انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔ تحقیقاتی ٹیم نے کام شروع کر دیا جو ڈیٹا لیکیج کے معاملے کی ہر پہلو سے تحقیقات کرے گی۔

اسلام آباد میں 30 ستمبر تک تجاوزات کا مکمل خاتمہ کیا جائے ، وزیر داخلہ

وزارتِ داخلہ کے ترجمان نے مزید بتایا کہ سمز کا ڈیٹا لیک ہونے میں ملوث عناصر کا تعین کر کے قانونی کارروائی کی جائے گی ، خصوصی تحقیقاتی ٹیم 14 روز میں اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top