گرمیوں کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعدسکولوں کے نئے اوقات کار جاری

گرمیوں کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعدسکولوں کے نئے اوقات کار جاری


محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے بھر کے تمام سرکاری سکولوں کے لیے نئے اوقات کار(school new timings in punjab 2025) جاری کر دیے جو کہ 15 اکتوبر 2025 تک نافذ العمل رہیں گے۔

پنجاب:مختلف شہروں کے سیلاب زدہ علاقوں میں سکول بند رکھنے کا اعلان

سنگل شفٹ، ڈبل شفٹ اور دوپہر کے سکولوں کے لیے علیحدہ علیحدہ ٹائم ٹیبل مقرر کیا گیا ہے۔

نئے اوقات کار درج ذیل ہیں:

سنگل شفٹ سکولز
پیر تا جمعرات: صبح 7:30 سے دوپہر 1:00 بجے تک
جمعہ: صبح 7:30 سے 11:30 بجے تک

ڈبل شفٹ / دوپہر کے سکولز (صبح کی شفٹ)
پیر تا جمعرات: صبح 7:30 سے دوپہر 1:00 بجے تک
جمعہ: صبح 7:30 سے 11:30 بجے تک

ڈبل شفٹ / دوپہر کے سکولز (شام کی شفٹ)
پیر تا جمعرات: دوپہر 2:00 سے شام 6:00 بجے تک
جمعہ: دوپہر 2:30 سے شام 5:30 بجے تک

پرو پاکستانی کے مطابق محکمہ تعلیم نے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کو ہدایت کی ہے کہ ان اوقات پر سختی سے عمل درآمد کرایا جائے۔ کسی بھی قسم کی کوتاہی یا غفلت کی صورت میں کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

پاکستان نے وقت سے پہلے ہی 2600 ارب روپے کا قرض ادا کر دیا

اس کے علاوہ لڑکیوں کے سکولوں کے لیے کھلنے اور بند ہونے کے اوقات میں 15 منٹ لچک کی اجازت دی گئی ہے۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top