اسلام آباد ہیلتھ کئیر ریگولیٹری اتھارٹی نےڈینگی کی فیس جاری کر دی

اسلام آباد ہیلتھ کئیر ریگولیٹری اتھارٹی نےڈینگی کی فیس جاری کر دی


اسلام آباد کی تمام لیبارٹریز ڈینگی ٹیسٹ کے 1500سے زائد نرخ وصول نہیں کریں گی، اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیشنز ایکٹ 2018 کے تحت تفویض کردہ اختیارات کے تحت اور عوامی مفاد کے پیش نظر تمام اسپتال، لیبارٹریز اور ان کے کلیکشن سینٹرز جاری نرخ نامہ پر عمل کے پابند ہوں گے۔

کسی بھی پرائیویٹ اسپتال، لیبارٹری یا کلیکشن سینٹر کی طرف سے مذکورہ بالا ہدایات کی عدم تعمیل پر سزائیں لاگو ہوں گی، آئی ایچ آر اے ایکٹ 2018 اور اس کے تحت بنائے گئے ضوابط کے تحت مقرر کردہ جرمانہ، رجسٹریشن کی منسوخی، خدمات کی معطلی یا پریمسز کی مہر بندی ہو سکتی ہے۔

 




Courtesy By Such News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top