9مئی کے مقدمات ، بشریٰ بی بی سے تفتیش کا پہلا مرحلہ مکمل

9مئی کے مقدمات ، بشریٰ بی بی سے تفتیش کا پہلا مرحلہ مکمل


9 مئی کے مقدمات کے سلسلے میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی سے تفتیش کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پولیس کی 6رکنی ٹیم نے 30 منٹ تک بشری ٰبی بی سےتفتیش کی،بشریٰ بی بی سے 9 مئی کے پرتشدد مظاہروں اور جلاؤ گھیراؤ سے متعلق دریافت کیا گیا۔

فیض حمید نے الیکشن کمیشن کے امور میں مداخلت کی کوشش کی، ذرائع کا دعویٰ

بشری ٰبی بی سے اہم تنصیبات پر حملے کی منصوبہ بندی سے متعلق بھی سوالات کئے گئے۔

انسداد دہشت گردی عدالت نے 7 روز میں تفتیش مکمل کرنے کا حکم دے رکھا ہے۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top