پشاور کے سرکاری اسکولوں کی میٹرک سالانہ امتحانات میں ناقص کارکردگی

پشاور کے سرکاری اسکولوں کی میٹرک سالانہ امتحانات میں ناقص کارکردگی


پشاور کے سرکاری اسکولوں میں میٹرک سالانہ امتحانات میں کارکردگی ناقص رہی۔

نتائج دستاویز کے مطابق پشاور کے صرف 36 فیصد سرکاری اسکولوں کے نتائج 100فیصد رہے، متعدد اسکولوں میں ایک بھی طالب علم پاس نہ ہو سکا۔

پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے میٹرک کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

دستاویز کے مطابق بیشتر اسکولوں کے نتائج 50 فیصد سے کم رہے، پشاور کے تقریباً 450 سرکاری اسکولوں میں سے صرف 162 کے نتائج 100 فیصد رہے۔

گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری اسکول کی 83 میں سے 40 طالبات فیل ہو گئیں، بی ایس ڈی گورنمنٹ بوائز اسکول کے 90 میں سے 58 طلبا فیل ہوئے۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top