چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کر لیا۔
سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آ فریدی کی صدارت میں 12 جولائی کو ہوگا۔
ہنڈی ، بھکاری اور جعلی ادویات مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن کیا جائے ، وزیر داخلہ
ذرائع کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس میں زیر التوا شکایات اور رولز میں ترامیم کا جائزہ لیا جائے گا۔