پرائز بانڈز پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ کر دیا گیا

پرائز بانڈز پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ کر دیا گیا


پرائز بانڈز پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ کردیا گیا ہے۔

موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ود ہولڈنگ ٹیکس فائلرز اور نان فائلرز دونوں پر لاگو ہوگا۔

وفاقی حکومت نے پنشن میں 7 فیصد اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری

پرائز بانڈز جیتنے پر ٹیکس فائلرز پر 15 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس لاگو ہوگا جبکہ نان فائلرز پر 30 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس لاگو ہو گا۔

ٹیکس فائلرز کے لئے قرض کے منافع پر 15 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس جبکہ نان فائلرز کیلئے قرض کے منافع پر 30 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس عائد ہوگا۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top