خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ الیکشن کا شیڈول جاری کردیا گیا، سینیٹ کی 7جنرل ، 2خواتین اور 2 ٹیکنو کریٹ کی نشستوں پر پولنگ 21 جولائی کو ہو گی۔
سینیٹ میں ثانیہ نشتر کی خالی نشست پر انتخابات کیلئے الیکشن کا شیڈول جاری
ثانیہ نشتر کی خالی نشست پر انتخابات کیلئے 10 جولائی کو کاغذات نامزدگی جمع ہوں گے
سینیٹ انتخابات کیلئے 11جولائی کو کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال ہوگی ، الیکشن کمیشن
سینیٹ میں میں ثانیہ نشتر کی خالی نشست پر 31 جولائی کو پولنگ ہو گی ، الیکشن کمیشن
مرحوم ساجد میر کی خالی نشست پر ریٹرننگ آفیسر امیدواروں کی لسٹ 15 جولائی کو جاری کرے گا
مرحوم ساجد میر کی خالی نشست پر پولنگ 21 جولائی کو پنجاب اسمبلی میں ہوگی