مجھے شوہر میں وفاداری اور سچائی چاہیے، دولت نہیں، سجل ملک

مجھے شوہر میں وفاداری اور سچائی چاہیے، دولت نہیں، سجل ملک


ٹک ٹاکر اور ٹی وی میزبان سجل ملک نے کہا ہے کہ وہ ایسا جیون ساتھی چاہتی ہیں جو وفادار، سچ بولنے والا اور پڑھا لکھا ہو، تاکہ سکون سے زندگی گزاری جا سکے۔

سجل ملک نے ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کے لیے کسی مرد کی آمدنی اس حد تک ہو کہ روزمرہ کی ضروریات پوری ہو جائیں، یہی کافی ہے۔

دو بار یکطرفہ محبت کا درد سہنا پڑا، زارا ترین 

انہوں نے اعتراف کیا کہ وہ تعلیمی لحاظ سے زیادہ اچھی طالبہ نہیں رہیں اوراکثرامتحانات میں بہن کی مدد سے نقل کیا کرتی تھیں۔

ٹک ٹاکر اور ٹی وی میزبان نے کہا کہ آج کل لڑکیوں کی ڈیمانڈز بڑھ گئی ہیں مگران کی خواہشات سادہ اور حقیقت پسندانہ ہیں۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top