دو بار یکطرفہ محبت کا درد سہنا پڑا، زارا ترین 

دو بار یکطرفہ محبت کا درد سہنا پڑا، زارا ترین 


اداکارہ زارا ترین نےکہا ہے کہ انہیں اپنی زندگی میں دو مرتبہ یکطرفہ محبت کا سامنا کرنا پڑا اوریہ تجربات ان کے لیے انتہائی تکلیف دہ ثابت ہوئے۔

زارا ترین کا کہنا تھا کہ انسان زندگی میں ایک یا دو بار ہی پوری شدت سے محبت کرتا ہے اورمحبت اکثر یکطرفہ ہو جاتی ہے کیونکہ ہم سمجھتے ہیں کہ ہم اپنے ساتھی سے زیادہ محبت کرتے ہیں۔

جاوید میانداد نے میری شادی برباد کر دی تھی، عامر خان

انہوں نے بتایا کہ پہلی بار دل ٹوٹنے پر مایوسی ہوئی اور محبت پر سے یقین اٹھ گیا جبکہ دوسری بار خود پر غصہ آیا کہ دوبارہ کسی کو موقع کیوں دیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ وہ دوسروں کو زندگی میں شامل کرنا آسان سمجھتی ہیں لیکن نکالنے سے پہلے کئی مواقع دیتی ہیں۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top