ریلوے اسٹیشنز پر اے ٹی ایم کی سہولت کو یقینی بنائیں گے،حنیف عباسی

ریلوے اسٹیشنز پر اے ٹی ایم کی سہولت کو یقینی بنائیں گے،حنیف عباسی


وفاقی وزیر حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ ریلوے کے شعبے کی بہتری کے لیے اقدامات کررہے ہیں،وزیراعظم نے کہا ریلوے کو ڈیجیٹائزیشن کی طرف لے کرجانا ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز نے راولپنڈی میں بہت سے پراجیکٹس شروع کیے ہیں،40ریلوے اسٹیشنز پر وائی فائی کی سہولیات دینے جارہے ہیں۔

پاکستان دنیا بھر میں تنازعات کا مذاکرات کے ذریعے حل چاہتا ہے،عاصم افتخار

پاکستان ریلوے جدت کی طرف جارہا ہے،ریلوے میں ٹریکنگ سسٹم ضروری ہے تاکہ عوام کو اپنوں کے سفر کی خبر رہے۔

تمام ریلوے اسٹیشنز پر اے ٹی ایم کی سہولت کو یقینی بنائیں گے،ٹیکسلا ،راولپنڈی اور لاہور کے ریلوے اسٹیشنز کو عالمی معیار کے مطابق کریں گے۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top